لائق فائق
معنی
١ - لیاقت میں فوقیت رکھنے والا، بڑا لائق۔ "مجھے ایک مضمون دکھلایا گیا جو ایک ملنسار لائق فائق اور محنتی جاپانی خاتون پر تھا۔" ( ١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٥٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'لائق' کے بعد عربی اسم 'فائق' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٣ء کو "ہندوستانی کی پولیٹیکل اکانومی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں